the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ: ۱۰؍دسمبر (اعتمادنیوز)ایک آٹورکشہ ڈرائیور نے گھریلو تنازعات سے تنگ آکر ندی میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق سڈکو علاقہ کا رہنے والا آٹوڈرائیور شیام سندر سومانی (۴۵سال ) اس نے



شام ۶؍بجے کے قریب نئے پل پرسے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ اس کی نعش گوداوری ندی سے برآمد ہوئی ہے ۔ سڈکو پولس اسٹیشن میں خودکشی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ گھریلو جھگڑے کے سبب اس نے خودکشی کی تھی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.